نتائج افکار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فکر کے نتائج، سوچ اور فکر سے نکلنے والے نتائج؛ تخلیقات، تحریریں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فکر کے نتائج، سوچ اور فکر سے نکلنے والے نتائج؛ تخلیقات، تحریریں۔